نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء کی تزئین و آرائش شروع

0
250

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء کی تزئین و آرائش شروع کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق تین سال کے بعد نواز شریف کے گھر کے اندر اور باہر رنگ و روغن کیا جارہا ہے ۔ سیاسی حلقے جاتی امراء کی تزئین و آرائش کو مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے بھی جوڑ رہے ہیں۔