بنگلورو(این این آئی)ریاست کرناٹک میں واٹس ایپ اسٹیٹس پر 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی مبارکباد دینے والی طالبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ کتھما شیخ نے واٹس ایپ پر یومِ پاکستان کی مبارکباد دی اور اپنے اسٹیٹس پر لکھا کہ خدا ہر قوم کو امن، اتحاد اور ہم آہنگی سے نوازے۔تاہم کتھما کے اس اسٹیس پر ایک ہندو انتہا پسند نے تھانے میں ایف آئی آر درج کروا دی۔انتہا پسند نے اپنی دائر درخواست میں مقف اپنایا کہ مذکورہ لڑکی نے یومِ پاکستان کے دن پر نیک خواہشات کا پیغام دیا جس سے دو قوموں کے درمیان دشمنی پیدا ہوگی جس پر طالبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔بعدازاں طالبہ کو ایک دن بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا جس کے مقدمے کی سماعت اب عدالت میں ہوگی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...