واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم نتائج آنے سے قبل ہی دونوں صدارتی امیدواروں نے اپنی اپنی جیت کا دعوی کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے مطابق اب تک ڈیموکریٹکس کے امیدوار جو بائیڈن کو ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے اور 16 کے قریب ریاستوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہم پورے ملک میں بہت اچھی پوزیشن میں ہیں، شکریہ۔ڈونلد ٹرمپ نے اپنے حریف امیدوار جو بائیڈن پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتخابات چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ہم انہیں ایسا نہیں کرنے دیں گے۔
مقبول خبریں
اختلاف راے کی آڑ میں امن کو سبوتاژ کرنا قابل مذمت ہے’ مریم نواز...
لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن بہت بڑی نعمت ہے، بدامنی زوال لاتی ہے، امن کی...
بلاول بھٹو زرداری 36 سال کے ہو گئے’ بہنوں اور جیالوں کی مبارکباد
کراچی(این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے صاحبزادے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، 37 ویں سابق وزیرِ خارجہ، بلاول بھٹو زرداری آج 36...
پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈینینس منظور ہوتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(این این آئی)وزیراعظم، وفاقی کابینہ کی منظوری اور صدر مملکت کی جانب سے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈیننس پر دستخط ہونے کے ساتھ...
پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے،...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس منظور علی شاہ کے تحریر کردہ ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی...
اختلافات ختم کرکے امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی ضرورت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام جنگ اور...