لاہو ر(این این آئی ) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ایماندار ی اور محنت سے کام کرنے والے فنکار ایک دن ضرور اپنی منزل پر پہنچ جاتے ہیں ،مجھے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے شہرت ملی اور پھر بڑی سکرین میرا مقدر بنی اور وہاں سے میں بالی ووڈ پہنچ گئی ۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان نے کہا کہ کوئی اداکار اپنے کام سے ایمانداری اور محنت کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتا ، ابھی تو میں نے کامیابی کی پہلی سیڑھیوںپر قدم رکھا ہے اور میری منزل ابھی دورہے اور میں اس کے حصول میں بھرپور منصوبہ بندی کے ساتھ پیشرفت کر رہی ہوں۔ مائرہ خان نے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے ۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...