شیخ رشید اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست سے ہوش کھو بیٹھے ہیں، شازیہ مری

0
241

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ شیخ رشید اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست سے ہوش کھو بیٹھے ہیں۔ اپنے بیان میںشازیہ مری نے کہاکہ عمران خان ساڑھے تین سال تک عوام کا خون چوستے رہے ،وزرا کے اترے ہوئے چہرے ان کی شکست کا اعتراف ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان ڈھٹائی چھوڑ دے وہ اب وزیر اعظم نہیں رہے ، غریبوں کی بد دعاوں نے عمران خان کو انجام تک پہنچایا ۔