شاہ محمود قریشی واپس وطن پہنچ گئے

0
172

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئے ۔ہوانگ شن ہوائی اڈے پر چین میں پاکستان کے سفیر ایمبیسڈر معین الحق و چینی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔