اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کے چچا سابق وزیر چوہدری شہباز حسین نے کہاہے کہ فرخ الطاف کے ایک فیصلے نے اپنی سیاسی ساکھ ، ذات اور فیملی کے اتحاد کو بے پناہ نقصان پہنچا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ فرخ الطاف کے ایک غلط فیصلے سے اپنی سیاسی ساکھ ،ذات اور فیملی کے اتحاد کو بے پناہ نقصان پہنچا یا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وہ شاید بھول گئے (ن )لیگ کو پہلی شکست مرحوم گورنر صاحب کے ہاتھوں ہوئی، جب گورنر ہاؤس پہ قبضہ کی کوشش ناکام ہوئی، جب دو دفعہ پنجاب اسمبلی توڑی ،( ن )لیگ کی پہلی دفعہ اقتدار سے رخصتی مرحوم وہدری الطاف کی وجہ سے ہوئی کیا یہ منتقم مزاج شریف فیملی بھول جائیگی ہم سے نہیں کس دوست سے مشورہ کیا ہوتا،”صد حیف احساس زیاں جاتا رہا،،۔
مقبول خبریں
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...
پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی...
ویسٹ ایشیا بیس بال’ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
تہران (این این آئی)پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے...
بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شاہین، بابر، رضوان آؤٹ
لاہور(این این آئی) بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔سلمان...