وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،حکومتی قانونی ٹیم نے بریفنگ دی

0
302

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا ہے جس میں حکومتی قانونی ٹیم نے بریفنگ دی ۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وزیرِ اعظم اور حکومتی قانونی ٹیم کو سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے قانونی نکات کا جائزہ لیا گیا اور مختلف قانونی امور پر بھی بریفنگ دی گئی۔