اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی روگردانی نہیں ہونے دی جائے گی۔اسمبلی اجلاس کے سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے اس سوال کے جواب میں کہ حکومت انھیں ٹف ٹائم دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے دس پندرہ دن میں انھوں نے کیا ٹف ٹائم دیا ہے ہمیں؟۔ انہوںنے کہاکہ اللہ کے فضل سے ہم چھوٹی موٹی رکاوٹیں عبور کرکے اپنی منزل کے قریب پہنچ چکے ہیں۔سیشن برخاست کرنے کی صورت میں ان کا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ اس کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی روگردانی نہیں ہونے دی جائیگی۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...