عامر لیاقت حسین کا باضابطہ طورپر اپوزیشن کا ساتھ دینے کااعلان

0
276

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے باضابطہ طورپر اپوزیشن کا ساتھ دینے کااعلان کیا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہاکہ میں عمران خان کے ساتھ نہیں ، اپوزیشن کے ساتھ ہوں۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ میں نے منفرد نہیں صحیح ٹوئٹ کیے ،میں اپوزیشن کے ساتھ ہوں اور میں فوج کے ساتھ ہوں ۔