اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسپیکر ایک بار آئین شکنی کر چکے ہیں، اب محتاط رہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عدم اعتماد پر بحث کا وقت آن ختم ہو چکا ہے، اسپیکر ایک بار آئین شکنی کر چکے ہیں، اب محتاط رہیں۔ انہوںنے کہاکہ 3 اپریل آئین کے مطابق ووٹنگ کا آخری دن تھا، اسپیکر کو 3 اپریل کے دن قرارداد پر ووٹنگ کرانی تھی۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو غیر آئینی طریقے سے بچانے کی کوشش میں عدالت کی جانب سے اسپیکر آئین شکن قرار دیئے گئے ہیں، باعزت طریقے سے استعفیٰ دینے کا وقت گزر چکا ہے، عمران خان اب آئین اور عدالتی فیصلے مطابق عدم اعتماد کا سامنا کریں۔انہوںنے کہاکہ تقاریر اور احتجاج سے عدم اعتماد کی تحریک ختم نہیں ہو سکتی۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...