اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اورمسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ویڈیو میڈ دیکھا جاسکتا ہے کہ میڈیا پر ایک دوسرے پر تنقید کے تیر برسانے والے پاکستان تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور فواد چوہدری کی قومی اسمبلی اجلاس میں پرسکون انداز میں گفتگو کررہے ہیں ۔وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے بلائے گئے اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں سعد رفیق اور فواد چوہدری اجلاس ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی ہونے کے بعد آپس میں گفتگو کررہے ہیں تاہم دونوں رہنماؤں کی گفتگو کی تفصیل سامنے نہیں آئی البتہ سوشل میڈیا صارفین ویڈیو پر تبصرے کئے گئے ۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...