حرم شریف میں جو کچھ ہوا، اسلام میں درست نہیں’ مولانا طارق جمیل

0
214

لاہور( این این آئی) معروف مذہبی سکالر مولاناطارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ۖ میں حکومتی وفد کے خلاف نعرے بازی کرنے کے واقعہ اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مسجد نبوی ۖ میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔