اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے حمزہ شہباز کوبطوروزیراعلی پنجاب حلف لینے پرمبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز بطور وزیر اعلی پنجاب صوبے کوانشاء اللہ ترقی کی نئی منزل کی طرف کے کر جائیں گے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ حمزہ شہباز کو بطور وزیراعلی پنجاب حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی پنجاب کامیابی کے لئے دعاگو ہوں۔ انہوںنے کہاکہ حمزہ شہباز بطور وزیر اعلی پنجاب صوبے کوانشاء اللہ ترقی کی نئی منزل کی طرف کے کر جائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ میاں شہباز شریف نے پنجاب میں ترقی کا سفر جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے اس کا آغاز کرینگے۔ انہوںنے کہاکہ وفاق میں تبدیلی اقتدارکے بعد آج پنجاب میں بھی ایک آئینی اور قانونی مرحلے کااختتام ہوگیا ہے،پاکستان الحمداللّٰہ اب ایک آئینی ، جمہوری اور فلاحی ریاست کے طرف بڑھ چکا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...