ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو میں اکشے کمار کی ٹرولنگ کرڈالی۔ 54 سالہ اکشے کمار فلم پرتھوی راج کی پروموشن کے سلسلے میں کپل شرما شو میں شریک تھے، جبکہ ان کے ہمراہ 25 سالہ اداکارہ منوشی چھلار بھی موجود تھیں۔ مذکورہ پروگرام کا ایک ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر ہوا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپل شرما اکشے کمار کو ٹرول کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب وہ اسکول میں تھے تو اکشے کمار کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ اور عائشہ جھلکا ان کی ہیروئن آتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ جب کالج پہنچے تو ان کے سامنے کترینہ کیف اور بپاشا باسو ہیروئن آنے لگیں۔ کپل شرما کا کہنا تھا کہ ہم تو بس اکشے کمار کی ہیروئنز کے انٹرویو کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...