پی ٹی آئی عہدیداروں کی گاڑیوں سے اسلحہ ملا، یہ نام نہاد لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے’مریم نواز

0
275

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ لاہور میں پی ٹی آئی عہدیداروں زبیر نیازی اور بجاش نیازی کی گاڑیوں سیاسلحہ ملا، یہ نام نہاد لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے، ان کے ارادے عیاں ہو چکے۔