لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملکی مفادات کو سامنے رکھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے ہیں۔اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ راستوں کی بندش سیشہریوں کی مشکلات کا پورا احساس ہے مگر بڑے قومی مقصد کے حصول کیلئے ایسی تکلیف کوئی حیثیت نہیں رکھتی، ملکی مفادات کو سامنے رکھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اوران کے حواری وطن کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں، دھرنا سیاست یا مارچ سے پاکستان کو آگے نہیں لے جایا جا سکتا، عمران خان کا گھنانا چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا، یہ شخص اقتدار کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے، قوم کو تقسیم کرنیکی سازش عمرانی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...