آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہردوبج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا،قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا

0
370

مکہ مکرمہ(این این آئی)28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔