اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی وی نے غیر قانونی طور پر اے آر وائے کے ساتھ سودا کیا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اصل بولی کے نتیجے میں اے آر وائے دوسرے نمبر پر آیا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی وی نے غیر قانونی طور پر اے آر وائے کے ساتھ سودا کیا۔و زیراطلاعات نے کہاکہ دوسرے نمبر پر آنے پر بولی میں بہتری لانے کا تقاضا کیاگیا،ناکامی پر اے آر وائے کو ٹھیکہ دینے کی خاطر معیار ہی تبدیل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایاکہ اے آر وائے نے جس معاہدے پر دستخط کئے، وہ بولی والے کنٹریکٹ سے مختلف تھا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ یہ سیدھا سادہ فراڈ تھا، آپ ابھی سے گھبرا کیوں گئے ہیں؟ ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...