مریم نواز کی چوہدری شجاعت کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

0
263

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نوازنے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین جلد روبہ صحت ہوں۔