اسلام آباد (این این آئی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی اپنی دْلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔کچھ روز قبل دلہن کو رخصت کرکے گھر لانے والے جمشید دستی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ کو اپنا ہم سفر بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر زیر گردش تصویر میں جمشید دستی کو سادہ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ،ان کی دلہن سرخ رنگ کے عروسی لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ جمشید دستی اور ان کی اہلیہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیاگیا ۔جمشید دستی کا نکاح گزشتہ برس جولائی میں ہوا تھا ،رواں ماہ اپنی دلہنیا کو رخصت کرکے اپنے گھر لائے۔سابق رکن قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ وہ اکتوبر میں ولیمہ کریں گے جس میں دال کھلائیں گے۔
مقبول خبریں
چین سی پیک ٹو شروع کرنے کو تیار ہے، افغانستان کو ساتھ ملاکر دہشتگردی...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، چین نے پاکستان...
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ...
سرگودھا(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں...
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ...
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے...
دہشتگردوں کے خلاف بے رحم آپریشن کی ضرورت ہے‘ شیری رحمان
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار واقعے کی جتنی مذمت کی جائے...
بھارت دہشتگردوں کو پیسہ اور ٹریننگ دے رہا ہے‘ عرفان صدیقی
اسلام آباد(این این آئی)عرفان صدیقی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خضدار واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،...