کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم کے بیانیے میں فرق ہے اور 30 دسمبر سے 20 فروری تک پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن)کے ساتھ نہیں چلے گی، عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے، این آر او کے علاوہ ہر چیز پر بات ہوسکتی ہے، نیب، این آر او کے علاوہ تمام معاملات پر بات چیت کو تیار ہیں،کل بلاول نے زور دار بیان دیا ہے، بلاول نے انٹرویو میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا، گلگت بلتستان میں تمام جماعتیں بھرپور حصہ لے رہی ہیں، دیکھتے ہیں ہارنے والے ہار کو تسلیم کریں گے یا نہیں، کراچی میں ریلوے اراضی پر قبضہ ختم کرنا چاہتے ہیں، 14 کلو میٹرتک کے سی آر ٹریک کو کلیئر کر دیا،
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...