ریشم نے ”میرے پاس تم ہو ”کا ٹائٹل سانگ انتہائی خوبصورتی سے گنگنا کا سننے والوں کو حیران کردیا

0
172

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے شاہکار ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو ”کے ٹائٹل سانگ کوانتہائی خوبصورتی سے گنگنا کا سننے والوں کو حیران کردیا ۔ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو ” کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹا پوسٹ میں ایک ویڈیو کلپ اپ لوڈ کیا جس میں ان کے ساتھ ریشم اور ماڈل سونا رفیق موجود ہیں۔ جو بالی وڈ کے مشہور گانے لندن ٹھومک دا میں ڈانس کرتیں نظر آرہی ہیں۔اسی پراجیکٹ کے دوان میک اپ روم میں پاکستان کی مقبول اداکارہ ریشم نے عائزہ کے لئے ان کے ڈرامے میرے پاس تم ہو کے ٹائٹل ٹریک کو گنگنایا جس میں عائزہ نے بھی ریشم کا ساتھ دیا۔