خیرپور،زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

0
66

خیرپور(این این آئی)خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلا دودھ پینے سے 2 بچوں سمیت 6 افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔پولیس نے کہا کہ تفتیش کی جا رہی ہے زہریلا دودھ کہاں سے آیا۔