واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے دوران میں سابق صدر باراک اوباما کے بیان پر تبصرہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نارتھ کیرولائنا ریاست میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹک کنونشن میں اوباما کی مجھ پر نکتہ چینی ذاتی نوعیت کی تھی۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اوباما پسند ہیں۔ وہ ایک اچھے آدمی ہیں۔ میں ان کا اور ان کی اہلیہ کا بہت احترام کرتا ہوں۔
مقبول خبریں
24نومبر کے احتجاج پراعتراض نہیں اگر وہ پر تشدد ہوا تو ذمہ داری پی...
سکھر(این این آئی) سابق قائدحزب اختلاف وزیرپیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدخورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ 24 نومبر کے احتجاج پراعتراض نہیں اگر وہ پر...
بلائنڈ T20 ورلڈ کپ، سری لنکااورجنوبی افریقہ ٹیم پاکستان پہنچ گئیں
لاہور(این این آئی)بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم...
بھارتی کرکٹ شائقین پاکستانی عظیم کھلاڑیوں کے دیوانے نکلے
نئی دہلی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستان کے موجودہ سپراسٹار کرکٹرز کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بولی لگائی گئی ہے۔بھارتی ویب...
محبت اگر مل جائے تو برائیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں، فائزہ گیلانی
لاہور(این این آئی)اداکارہ فائزہ گیلانی کا کہنا ہے کہ محبت اگر مل جائے تو اس میں برائیاں نظر آنے لگ جاتی ہیں۔شوبز انڈسٹری...
اے آر رحمٰن کی طلاق کے بعد انکی گٹارسٹ کا بھی اپنے شوہر سے...
ممبئی (این این آئی)آسکر یافتہ بھارتی معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمٰن کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی بینڈ...