اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں سیلاب سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس سانحہ کے موقع پر مکمل یکجہتی سے اپنے بنگلہ دیشی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بنگلہ دیشی سیلاب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ جانی ومالی نقصان پر مکمل ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے اس توقع کا اظہار کیا کہ بنگلہ دیشی عوام اس مشکل وقت سے کامیابی سے نکل آئیں گے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...