اسلام آباد (این این آئی)حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولہ اب اختلافی ٹولے میں بٹا جا رہا ہے، تحریک انصاف میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی میں اختلافات سب کے سامنے ہیں، عمران خان اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں پٹ رہے ہیں۔بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوامیں پچھلے 12سال سے لوٹ مار کر رہی ہے، بشریٰ بی بی اورعلیمہ خان میں نوک جھونک جاری ہے۔انہوںنے کہاکہ انتشاری ٹولہ اب اختلافی ٹولے میں بٹا جا رہا ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...