تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اپنے شہریوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے کسی سرخ لکیر کا خیال نہیں کریں گے ۔گویا ایران اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے وہ سب کچھ کرے گا جو ضروری سمجھے گا۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان کا یہ بیان پیر کو اسرائیل کے کسی بھی لمحے ہو جانے والے متوقع حملے سے پہلے سامنے آیا ۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے تحریر کردہ بیان میں لکھا کہ ہم نے ان دنوں جنگ کو روکنے کے لیے غیر معمولی کوششیں کی ہیں۔ لیکن اپنے شہریوں کے تحفظ میں یہ کہنا تھا کہ ہمارے لیے ایسی کوئی ریڈ لائن ایسی نہیں جو ہمیں اپنے شہریوں کے دفاع سے روک سکے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...