ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کپل ایشوریا رائے اور ابھیشیک کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کا شکار ہے اور دونوں شخصیات کا عوامی سطح پر مسلسل علیحدہ علیحدہ سامنے آنا بھی طلاق کی افواہوں کو مزید ہوا دے رہا ہے۔اداکار جوڑے کی شادی کو 17 سال سے زائد ہو چکے ہیں لیکن جولائی میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک بچن کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ موضوع بحث بن گیا تھا۔اس فوٹو شوٹ کیلئے ایشوریا اور آرادھیا کو شادی میں بچن خاندان کے باقی افراد سے الگ آتے دیکھا گیا جس میں امیتابھ بچن، جیا بچن، ابھیشیک بچن، شویتا بچن، آگستیا اور نویا نندا شامل تھے جب کہ اس ویڈیو نے دونوں شخصیات کے درمیان طلاق کی افواہوں کو مزید ہوا دی تھی۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...