پاکستان کو پولیو سے پاک بنانا اولین ترجیح ہے،فیصل کریم کنڈی

0
80

پشاور(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک بنانا اولین ترجیح ہے۔نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ پولیو کے خاتمے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔گورنر کے پی نے کہا کہ والدین بچوں کو انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کی ویکسین ضرور پلوائیں۔