روس کا اعلی سطح وفد اسرائیل پہنچ گیا، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات متوقع

0
26

ماسکو(این این آئی)روس کا اعلی سطح کا وفد اسرائیل پہنچ گیا، وفد کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وفد کی اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔ادھر حماس کا وفد ماسکو پہنچ گیا، حماس کا وفد روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کرے گا۔