پی ٹی آئی عمران کی رہائی ، بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں میں مصروف ہے،خواجہ آصف کا دعویٰ اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کی رہائی کیلئے ایک نئے آپشن پر سوچ رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت بیرونی طاقت سے پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈلوانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے رہا کروا کر بیرون ملک بھیجا جا سکے۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی عمران کی رہائی اور بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ بعض ممالک عمران خان کو اپنے ملک لانے کیلئے تیار بھی ہیں لیکن یہ ممالک کون سے ہیں ان کا نہیں پتا۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی عمران کی رہائی ، بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں میں مصروف...
پی ٹی آئی عمران کی رہائی ، بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں میں مصروف ہے،خواجہ آصف کا دعویٰ اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ...
حکومت اسلام آباد آئی ٹی پارک کو تیزی سے مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے،...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندیاحسن اقبال نے کہاہے کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق اسلام آباد کو آئی ٹی اور...
ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں ، ہاؤس رینٹ الاؤنس میں غیرمعمولی اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، وزارت قانون و انصاف کی جانب...
پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ...
پشاور(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار دیدیا۔نجی...
چیف جسٹس کا خیال تھا کہ تمام ججز کو آئینی بینچ کا حصہ ہونا...
اسلام آباد(این این آئی)چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت قائم جوڈیشل کمیشن کے ممبر پاکستان بار کونسل کے نمائندے اختر حسین کا کہنا ہے کہ...