سڈنی (این این آئی) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے مفید مشورہ دے دیا۔ رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے بریک لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ بابر اعظم فارم میں واپسی کیلئے ویرات کوہلی کا طریقہ کار دیکھیں، ویرات نے اپنے آپ کو تروتازہ کرنے کیلئے کرکٹ سے وقفہ لیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بابر کو بھی کچھ عرصے کیلئے کرکٹ سے دوری اختیار کرنی چاہئے، بابر کو ایسا راستہ نکالنا چاہئے کہ فارم میں واپس آکر ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائیں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مسلسل کپتان تبدیل کر رہا ہے، ایک دن شاہین پھر بابر اور اب رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...