تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ کل منگل کے روز امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں غزہ اور لبنان کی صورتحال اور اسرائیلی جنگ سب سے اہم موضوع ہو گا۔ اس امر کا اظہار اسرائیلی صدر کے دفتر نے ایک پریس ریلیز میں کیا ہے۔واضح رہے پانچ نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد کسی غیرملکی صدر کی صدر جو بائیڈن کے ساتھ یہ پہلی ملاقات ہو گی۔ جبکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دوران نیتن یاہو کے ساتھ فون پر تفصیلی بات چیت ہو گی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...