اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز کو کیس سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔بانی? پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 20 اگست 2022ء کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
شامی عبوری حکومت کی شامی دستور اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل...
دمشق (این این آئی )شام میں بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے بعد قائم کی گئی عبوری حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عبوری حکومت...
امریکہ کے بعد ٹرمپ ٹاوراب ریاض اور دبئی میں بھی تعمیر ہوں گے
واشنگٹن (این این آئی )ڈونلڈ ٹرمپ کی کاروباری کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن سعودی دارالحکومت ریاض میں ٹرمپ ٹاور تعمیر کرے گی۔ اس تعمیراتی منصوبے کا...
ٹرمپ کی امریکی میزائلوں سے روسی سرزمین پر یوکرینی حملوں پر تنقید
واشنگٹن (این این آئی )امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین پر سخت تنقید کی ہے ۔ یہ تنقید کسی امریکی صدر کی طرف...
امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصب سے فون پر رابطہ
واشنگٹن (این این آئی ) امریکی وزارت دفاع نے بتایاہے کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یسرائیل کاتز سے ٹیلی...
جنوبی افریقہ کی پچز ہائی اسکورنگ، کم سے کم رنز دینے کی کوشش کریں...
جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پچز ہائی اسکورنگ ہیں، بولنگ یونٹ...