کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقوامِ متحدہ کا پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔ گورنر سندھ سے اقوامِ متحدہ کے ریجنل ڈائریکٹر برائے پاپولیشن فنڈ پیو اسمتھ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ انسانی ترقی بالخصوص بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے یو این ایف پی اے کا اہم کردار ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے یہ بھی کہا کہ خواتین کی صحت سے متعلق ادارے کی خدمات لائقِ تحسین ہیں۔ملاقات میں ڈائریکٹر یواین ایف پی اے نے کہا کہ پاکستان میں ہمارا مشن بھرپور اقدامات یقینی بنا رہا ہے۔
مقبول خبریں
پارٹی متحد ہے ،پراپیگنڈا کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی’چوہدری برجیس طاہر
سانگلہ ہل( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ، سابق گورنر وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ...
ذیابیطس کی بڑھتی شرح، ہمیں اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانا ہوں گی’مریم نواز...
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیشِ نظر ہمیں اپنی...
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دیدی
سنچورین (این این آئی)بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دے دی۔سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں بھارت...
کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاہد آفریدی
لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا...
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر...
دبئی (این این آئی)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔ثانیہ مرزا نے فوٹو...