ریاض (این این آئی )سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے فون پر بات کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کال کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور روس کے درمیان ممتاز تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی سطح کو بلند کرنے کی کوششوں کی تعریف کی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔متعدد امور اور مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جن میں یوکرین روس بحران میں پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...