نارنگ منڈی (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کا چلتے رہنا از حد ضروری ہے ،ریاستی ادارے اپنی مقررہ آئینی حدود میں کام کریں ،پارلیمنٹ کی بالادستی وقت کی ضرورت ہے ۔انہوں نے مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت ملکی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،حکومت نے اپنے سابقہ دور حکومت میں بھی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نمایاں کام کیا انشا اللہ ملک کو بحرانوں سے نکال کر دم لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خاں صرف اپنے مقاصد کیلئے ملک کے اندر انتشار چاہتے ہیں ،دراصل پی ٹی آئی جھوٹی کہانیاں گھڑتی اور پھیلاتی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...