اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سی ای سی کے تمام نئے اراکین کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے استحکام پاکستان پارٹی زیادہ فعال انداز میں اپنا کردار ادا کرے گی۔سی ای سی کمیٹی میں محمد اسحاق خان خاکوانی،غلام سرور خان،منزہ حسن،سید صمصام علی بخاری،محمد عون ثقلین،گل اصغر بگھور،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،رانا نذیر احمد خان،ہمایوں اختر خان،ملک نعمان لنگڑیال،غازی گلاب جمال،ایاز خان نیازی،میاں خالد محمود،چوہدری نوریز شکور،چوہدری ظہیر الدین،محمد شعیب صدیقی،غضنفر عباس چھینہ،سارہ احمد،چوہدری علی اختر،مامون جعفر تارڑ،راجا یاور کمال،فیاض الحسن چوہان،خرم روکھڑی،امیر حیدر سنگھا،نیاز حسین گشکوری،سید رفاقت علی گیلانی،سید افتخار حسین گیلانی،تحسین گردیزی،چوہدری عبدالرؤف،ہارون عمران گل اور ملک زمان نصیب شامل ہیں۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...