اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دوستوں پر جھوٹے الزام لگانا پی ٹی آئی کا پرانا حربہ ہے۔جمعہ کو بیان میں انہوں نے کہا کہ بشری بی بی نے بیرون ملک پاکستانیوں کو بے روزگار کرنے کی سازش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھی پی ٹی آئی کی وجہ سے سعودی عرب میں پاکستانی بے روزگار اور قید ہوئے تھے جنہیں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت سے اپیل کرکے معافی دلائی تھی۔امیر مقام نے کہا کہ کبھی امریکا اور کبھی سعودی عرب پر الزام لگاتے ہیں، یہ لوگ چار سال پاکستان پر مسلط رہے،سعودی عرب کے تحفے، گھڑیاں اور زیورات لینے والوں نے پھر ثابت کیا کہ یہ محسن کش اور احسان فراموش ہیں۔
مقبول خبریں
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...
بابراعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی لیگ میں اپنے میچز کی سنچری مکمل...
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی۔پی ایس ایل 10 کے 29 ویں...
ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، سیمی فائنل میں پاکستان، بھارت مدِ مقابل
تہران (این این آئی)ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مدِمقابل ہوں گے۔تہران میں جاری ویسٹ ایشیاء کپ کے...
پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار
نئی دہلی (این این آئی)پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے رواں سال...
صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی لاہور میں شاہ محمود سے ملاقات
لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔چوہدری پرویز الہٰی نے اس...