حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی ، بیرسٹر سیف

0
101

پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت عوام کی زندگی اجیرن کرنے کے بجائے عوام کا حق واپس کرے۔پی ٹی اّئی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ حکومت بچانے کے لیے پاکستان کو بند کر دیا گیا ہے۔