لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔مریم نواز نے شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کی شدید مذمت کی اور 4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر رنج و دکھ کا اظہار کیا۔اس حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے ان پر ظلم کیا گیا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرنا پْرامن احتجاج ہوتا ہے۔
مقبول خبریں
پاکستان کی 21 فیصد آبادی کا بینک اکائونٹ ہے، خواتین کی اکثریت کے کے...
لاہور( این این آئی)ایشائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی 21 فیصد آبادی کا بینک اکائونٹ ہے، خواتین کی اکثریت کے پاس...
مریم نواز کی” پنجاب وِیٹ این سینٹیو” پروگرام کے تحت کاشتکاروں کیلئے ایک ہزار...
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے'' وزیراعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو پروگرام '' کے تحت گندم کے کاشتکاروں کے لئے ایک ہزار...
وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم معذوروں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے...
صدر اور وزیراعظم ،وزراء ، وزرائے اعلیٰ ، چیئر مین سینٹ ، سپیکر قومی...
اسلام آبا د(این این آئی) صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیراعظم شہبازشریف ،وزراء ، وزرائے اعلیٰ ، چیئر مین سینٹ ، سپیکر...
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزیر اعظم کی ہدایت پر عید الفطر کے موقع...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر...