پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی ٹی ٹوئنٹی میچ دس دسمبر کو کھیلا جائیگا

0
69

ڈربن (این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی ٹی ٹوئنٹی میچ دس دسمبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دس دسمبر کو پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 10 دسمبر کوڈربن میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈو کے مطابق 13 دسمبر کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سنچورین میں کھیلا جائیگا ۔14 دسمبر کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میںجوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا ۔17 دسمبر کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پارل میں کھیلا جائیگا ۔19 دسمبر کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا ۔22 دسمبر کو تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق26 سے30 دسمبر سک پہلا ٹیسٹ میچ سنچورین میں کھیلا جائیگا ۔3 سے7 جنوری تک دوسرا ٹیسٹ میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا ۔