واشنگٹن (این این آئی )امریکی خاتونِ اول جل بائیڈن نے اپنے آخری تنہا غیر ملکی دورے کے ایک حصے کے طور پر جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت کا دورہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 73 سالہ جِل بائیڈن اٹلی میں رکنے اور سسلی میں اپنے آبائی گھر گیسو جانے کے بعد ابوظہبی پہنچیں۔بائیڈن نے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی اور ایک تاریخی مقام قصر الحسن کا دورہ کیا۔ توقع تھی کہ وہ دن کے آخر میں ایک سربراہی اجلاس میں خطاب کریں گی۔بائیڈن قریبی ملک قطر کا سفر کریں گی۔ اس کے بعد وہ پیرس جائیں گی اور نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کے دوبارہ افتتاح کے جشن کے لیے پیرس میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر معززین کے ساتھ شامل ہوں گی۔ اس کے بعد وہ واشنگٹن واپس آ جائیں گی۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...