لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت تمام مدارس کے بورڈز کو اعتماد میں لے کر ترمیم کرے۔وزارت تعلیم کے ساتھ مدارس کو منسلک کرنے کا معاہدہ بھی ان اکابرین کا ہے ، مدارس کے تمام ذمہ داران ایک دوسرے کو قبول کریں۔انہوں نے کہا کہ وزارت تعلیم سے منسلک نظام کا خاتمہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ایک طرف 5، دوسری طرف 10 بورڈ ہیں، لاکھوں طلباء کا مستقبل خطرے میں نہ ڈالیں۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ اتحاد تنظیمات و وزرات صنعت یا زراعت جس کے ساتھ منسلک ہونا ہے ان کا مسئلہ ہے۔
مقبول خبریں
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...
امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے، سربراہ آئی ایم ایف
نیویارک (این این آئی )انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہاہے کہ امریکی ٹیرف عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ...
شاہ سلمان ریلیف کے تحت دنیا بھر میں امدادی سامان و ادویات کی تقسیم
ریاض (این این آئی )شاہ سلمان ریلیف نے دنیا بھر میں امدادی سامان و ادویات پہنچائی ہیں۔ یہ امدادی خوراک دنیا کے ان...
تیل کی بڑھی ہوئی ضروریات کے پیش نظر پیداواری منصوبہ تیار ہے ، اوپیک
نیویارک (این این آئی )تیل پیدا کرنے والی تنظیم اوپیک پلس کے رکن ممالک نے کہا ہے کہ وہ تیل کے استعمال میں اضافے...
کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے،علی محمد خان
اسلام آباد(این این آئی) رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ کچھ ایشوز کافی عرصے سے آرہے ہیں، کچھ لوگ اگر...