لاہور( این این آئی )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی۔چوہنگ پولیس کی جانب سے خواجہ عمران نذیر کو ایک دن کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے تفتیش کے لئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا
مقبول خبریں
حنیف عباسی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام کرنے سے...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام کرنے سے...
وزیر اعظم سے سینو ویک کے وفد کی ملاقات ، پاکستان کو فراہم کی...
اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سینو ویک کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کو کووڈ۔...
وزیراعظم کی مقیم چینی شہریوں کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے مقیم چینی شہریوں کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف کی...
مذہبی منافرت کے سوا بی جے پی کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ...
سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارت کی...
گیان واپی مسجد ، مسجد ہی رہے گی اسے مندر قرارنہیں دیا جاسکتا، آل...
نئی دلی(این این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈنے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ بنارس کی گیان واپی مسجد، مسجد ہے...