اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت میں اقوام متحدہ میں ”حق خود ارادیت” کی قرارداد کی منظوری انصاف، مساوات اور انسانی حقوق کی فتح ہے۔ جمعرات کو اپنیایکس پیغام میں بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ یہ قرارداد نوآبادیاتی تسلط اور غیر ملکی قبضے کے خلاف مظلوم عوام کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی توثیق کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے عوام کے حق کی حمایت میں اہم پیش رفت ہے۔
مقبول خبریں
رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں، کوشش ہے جاری...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے...
کھیل کو سیاست اور سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کیا جانا چاہیے، وزیراطلاعات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست اور سیاست...
متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے جو ہماری معیشت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی جانب سے 2 ارب امریکی ڈالرز کی ادائیگی کو...
کھلے دل سے مذاکرات کر رہے، امید ہے راستہ نکلے گا’ طارق فضل
اسلام آباد(این این آئی)رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کھلے دل کے ساتھ مذاکرات کررہے امید ہے راستہ نکلے...
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کو ڈیل کا رنگ نہیں دینا چاہیے’ قمرزمان...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کو ڈیل کا رنگ نہیں دینا...