نواز شریف کااسرار احمد خان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

0
34

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے اسرار احمد خان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔