راولپنڈی(این این آئی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی 2024 میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات، خوارج کے خلاف آپریشنز میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔دہشتگردوں اور سہولت کاروں کیخلاف 59 ہزار 775 انٹیلی جنس آپریشنز کئے گئے، فتنہ الخوارج کے 925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، سیکڑوں کو گرفتار کیا گیا، آرمی چیف کا دہشتگردوں، خوارج اور سہولت کاروں کے بارے میں واضح اور دو ٹوک مؤقف رہا۔آرمی چیف نے کہا پاکستان کو افغانستان کی سر زمین سے آزادانہ دہشتگرد کارروائیوں پر تحفظات ہیں، ایک پاکستانی کی جان اور حفاظت ہمارے لئے افغانستان پر مقدم ہے، گمراہ کن پراپیگنڈا، فیک نیوز اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے قانون سازی بھی کی گئی۔غزہ، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کے لئے پاکستان اقوام عالم میں ایک مؤثر آواز بن کر ابھرا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...