نیو دہلی(این این آئی) مزاح سے بھر پور دی کپل شرما شو کی نئے انداز سے واپسی کی تیاری مکمل کرلی گئی ہیں۔سوشل میڈیا کے ذریعے جاری پیغام میں شو ممبرز نے نئے سیزن کے جلد شروع ہونے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی یہ بتایا کہ اس بار کچھ نئے چہرے بھی شو کا حصہ ہونگے ۔ٹیم کپل شرم کی طرف سے انسٹا گرام پوسٹ میں کہا گیا گیا ہے کے ٹی کے ایس ایس نئے فیملی ممبر کے ساتھ جلد آن ائیر ہوگا۔شو کے متعلق لگنے والی پوسٹ کے ساتھ ہی فین فالورز نے نئے سیزن کی آمد پر گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اداکار سنیل گروور (ڈاکٹر مشور گلاٹی)کی واپسی سے متعلق سوالوں کی بوچھاڑ کردی۔مداحوں کا خیال ہے کہ ڈاکٹر گلاٹی کی واپسی شو کو چار چاند لگادے گی۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...